کرد فوج نے شمالی عراق میں موصل کے پاس باشكا شہر کو دہشت گرد تنظیم اسلامک
اسٹیٹ (آئی ایس) کے قبضے سے چھڑانے کے لیے ان کے ٹھکانوں پر حملے تیز
کردیے ہیں۔
کرد کمانڈروں کا کہنا ہے کہ
انہوں نے آئی ایس کے علاقے میں برتری حاصل کی
ہے اور ایک ہائی وے پر قبضہ کر لیا ہے جس کا اثر علاقے میں آئی ایس کی دیگر
سرگرمیوں پر پڑے گا۔ ترکی بھی اتوار کو آئی ایس کے خلاف جنگ میں شامل ہو گیا۔